حریت رہنماؤوں کی مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی حراستوں کی مذمت
• مقبوضہ کشمیر : خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی
• لداخ : بھارت نے تربیتی مشقوں کی آڑ میں فوجی تیاری تیز کر دی
• آزاد جموں وکشمیرمیں فسادی جتھے کے پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ایک بارپھر منظرعام پر
Credits :
Host : Imrana Naheed,
حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کی مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی جبرو استبداد کی مذمت
مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دی
فرانس میں پاکستانی سفیر کا حقِ خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعادہ
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں