پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا بھارتی اعلان مسترد کر دیا
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، نائب وزیراعظم
مشترکہ مفادات کونسل کی باہمی افہام و تفہیم کے بغیر نئی نہر نہ بنانے کا فیصلہ
بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج متنازعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ حملوں میں محصور غزہ میں مزید 59 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ رات لاہور میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
Credits:
Host: Javed Noor
Co-Host: Akhtar Siddiqui
Producer: Sajad Amir
Executive Producer: Ghulam Mujtaba Memon