• بھارتی حکومت نے مزید دو کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں• آزادی کے حق میں سوشل میڈیا پوسٹ پربانڈی پورہ میں کشمیری نوجوان گرفتار• سرینگر میں بنکر پر درخت گرنے سے سی آر پی ایف اہلکار زخمی• ریاسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو اور رام بن میں بادل پھٹنے سے تین افرادجاں بحق
Credits:
Host: Mushtaq Wani,
Producer: Maqsood ur Rahman