



، اسلام آباد اور راولپنڈی سے شائع ہونے والے اردو اور انگریزی کے قومی اخبارات کی شہ سرخیاں ، اہم خبریں ، اداریئے ، کالم اور مضامین سے اقتباسات پروگرام میں شامل کیئے جاتے ہیںاس کے علاوہ لاہور ، کراچی ، کوئٹہ ، پشاور ، مظفر آباد اور گلگت بلتستان سے شائع ہونے والے اخبارات کی علاقائی خبریں صوبائی دارالحکومتوں میں موجود ریڈیوپاکستان کے نمائندگان کے ذریعے پروگرام میں شامل ہوتی ہیں۔

مقبول ترین خبریں
خصوصی فیچر